GettyImages 1199137001

دنیا بھر میں کورونا سے ہونیوالی اموات کی تعداد 9 لاکھ سے تجاوزکر گئی

ویب ڈیسک (اسلام آباد): دنیا بھر میں کورونا وبا سے ہونیوالی اموات کی تعداد 9 لاکھ سے تجاوز کر گئی، کورونا وا ئرس سے 2 کروڑ 77 لاکھ 22 ہزار افراد متا ثرہوئے، ایک کروڑ98 لاکھ 12 ہزار سے زائد صحتیاب ہوچکے ہیں، امریکہ بدستور پہلے، بھارت دوسرے اور برازیل تیسرے نمبر پرہیں۔

مزید پڑھیں:  گاجر کا جوس، کولیسٹرول کم اور مدافعت بڑھاتا ہے