Screen Shot 2020 09 10 at 11.28.35 AM

پشاورمیں پولیس ہسپتال کے معاملات میں مداخلت کر نے لگے

ویب ڈیسک (پشاور):پشاور میں پولیس ہسپتال کے معاملات میں مداخلت کر نے لگے
خیبرٹیچنگ ہسپتال نے سی سی پی او کوخط لکھ دیا، ہسپتال انتظامیہ کا ڈی ایس پی ٹاؤن کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کیا، خط کے مطابق ڈی ایس پی احسان شاہ نے مریض کے معالجے میں مداخلت کی، ڈی ایس پی نے زخمی خواجہ سراءکووارڈ سے او ٹی زبردستی منتقل کیا،
ہسپتال انتظامیہ کا کہنا تھا کہ ڈی ایس پی ٹاؤن نے ڈاکٹر کو دھمکیاں بھی دی، ڈی ایس پی نے ہسپتال میں نازیبا الفاظ بھی استعمال کئے، ینگ ڈاکٹرزایسوسی ایشن نے بھی ڈی ایس پی کیخلاف مقدمے کیلئے درخواست دیدی۔

مزید پڑھیں:  وزیراعظم شہباز شریف آج کراچی کا ایک روزہ دورہ کرینگے