284709 2677592 updates 1

پاکستان اور افغانستان مل کر امن دشمنوں کو ناکام بنائیں گے

ویب ڈیسک (راولپنڈی):ڈی جی آئی ایس پی آر کی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ
پاک افغان سرحد پر پرتشدد واقعات میں اضافے کا مقصد افغان امن عمل کو پٹڑی سے اتارنا ہے.پاکستان پختہ یقین رکھتا ہے کہ پاکستان اور افغانستان امن و استحکام کے مستحق ہیں.پاکستان اور افغانستان مل کر امن دشمنوں کو ناکام بنائیں گے.

مزید پڑھیں:  افغانستان میں بارش اور سیلابی ریلے ، 33افراد جاں بحق