ak 47 assault rifle

جمرود ٹیڈی بازار میں فٹبال میچ کے دوران فائرنگ. 1 جاں بحق 2 زخمی

ویب ڈیسک(جمرود): ٹیڈی بازار میں فٹبال میچ کے دوران فائرنگ ایک جاں بحق دو زخمی ہوگئے،
پولیس کے مطابق فٹبال میچ کے دوران دو گروپوں کے درمیان جھگڑا ہوا،جھگڑے کے دوران فائرنگ ہوئی جس سے جنید نامی شخص جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوئے، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جس میں ایک کی حالت تفتیشناک بتائی جاتی ہے.

مزید پڑھیں:  بنوں، نامعلوم حملہ آوروں کے ہاتھوں ایف سی اہلکار قتل