news 1585391205 5825

باجوڑ میں طوفانی بارش اور ژالہ باری نے تباہی مچا دی

ویب ڈیسک (باجوڑ): ضلع باجوڑ تحصیل خار بتائی مانڑو شاہ میں طوفانی بارش اور ژالہ باری نے تباہی مچا دی، ژالہ باری سے کھڑی فصلیں تباہ اور سڑکیں بحا کر لے گئی، سڑکیں تباہ ہونے کی وجہ سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہوا، علاقے کے عوام پھنس کر رہ گئے ہیں بار بار شکایات کے باوجود ارکان اسمبلی اور انتظامیہ خاموش ہے، ژالہ باری کی وجہ سے زمینداروں کو لاکھوں روپے نقصان اُٹھانا پڑا ہے، علاقے کے عوام نے ارکان اسمبلی اور حکومت سے مدد کی اپیل کی ہے۔

مزید پڑھیں:  صوابی، بھائی کی اپنے سگے بھائی پر گولیوں کی بوچھاڑ