Screen Shot 2020 09 13 at 12.51.18 PM

علاقہ تنگی سے بین الصوبائی دو رکنی کارلفٹر گروہ کے اہم ارکان گرفتار

ویب ڈیسک(چارسدہ): چارسدہ تنگی پولیس اسٹیشن میں ایس پی انوسٹیگیشن افتخار شاہ کی پریس کانفرس.علاقہ تنگی سے بین الصوبائی دو رکنی کارلفٹر گروہ کے اہم ارکان گرفتار. ملزمان کے قبضہ سے 10 گاڑیاں اور 8 لاکھ روپے برآمد، داؤدجان کا تعلق تنگی جبکہ نجیب پشاور کا رہائشی ھے۔ ملزمان نے مزید 28 گاڑیوں کے چوری کا بھی اعتراف کرلیا ہے، ملزمان صوبے بھر کے مختلف کار چوری,اقدام قتل سمیت 50 مقدمات میں ملوث ہے، ملزمان نے دیگر ساتھیوں کے نام بھی اگل دئے ہیں. ملزمان کےدیگر ساتھیوں کے گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں.

مزید پڑھیں:  پاک افغان سرحد ی گزرگاہ انگوراڈہ گیٹ پیدل آمدورفت کے لئے کھل گیا