hari pur

ہری پور میں مہنگائی کا راج. انتظامیہ کی کارکردگی فائلوں اور دعوں تک محدود

ہری پور میں مہنگائی کا راج آٹا چینی چاول سبزی فروٹ کے من مانے ریٹ انتظامیہ کی کارکردگی فائلوں اور دعوں تک محدود عوام مہنگائی میں پنس گئے.
بازاروں میں ہردوکان کا من مرضی کا ریٹ ہے انتظامیہ کی جانب سے مقرر کردہ ریٹ لسٹ کی کوئی اہمیت نہی ہے لوگوں کو اول دوم اور سوئم کی چکر میں ڈال کر خود ساختہ ریٹ مسلط کئے جا رہے ہیں اور کوئی پوچھنے والا نہی ہے ،سبزی، فروٹ، گوشت، آٹا، چینی، چاول اور دالیں عوام کی پہنچ سے دور ہو چکے ہیں لوگ پریشان ہیں تبدیلی کے نام پر لوگوں سے مزاق کیا جارہا ہے۔

مزید پڑھیں:  تخت بھائی میں کھلی کچہری، سرکاری محکموں کیخلاف شکایات کے ڈھیر