fb76355f 7485 494a 9d9c 93f7cca62659 16x9 600x338

لیبیا اور ترکی کے درمیان اسلحہ اسمگلنگ کے شبے میں بحری جہاز کا کپتان گرفتار

اطالوی پراسیکیوٹر نے آج جمعرات کو بتایا ہے کہ پولیس نے ترکی اور لیبیا کے مابین اسلحہ کی اسمگلنگ کے شبے میں لبنانی پرچم بردار کارگو جہاز کے کپتان کو شمالی اٹلی میں گرفتار کیا ہے۔

اطالوی پراسیکیوٹر نے بتایا کہ بحری جہاز کے لبنانی کپتان جو ساحلی شہر جنوہ میں جہاز کو لنکر انداز کررہا تھا کہ پر شبہ ہے کہ وہ لیبیا کو اسلحہ کی برآمدات پر اقوام متحدہ کے پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے کا مرتکب ہوا ہے۔

مزید پڑھیں:  بین الاقوامی قانونی حیثیت کیلئے طالبان کو وعدے پورے کرنا ہوں گے، میتھیو ملر

اس سے ترکی سے لیبیا کو میزائل ، ٹینک اور فوجی سازوسامان پہنچائے جانے کی تحقیقات جاری ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس کپتان پر ترک فوجی حکام کے ساتھ تجارت کا شبہ ہے۔ تاہم ان کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔

مزید پڑھیں:  حزب اللہ کا اسرائیل کوجواب، فوجی تنصیبات پر گائیڈڈ میزائل سے حملہ