واشنگٹن : امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس تجویز پر شدید ناراضگی کا اظہار کیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ قومی سلامتی کے پیشِ نظر امریکہ چین کو جیٹ طیاروں کے انجن سمیت دیگر پرزہ جات فروخت نہیں کر سکتا۔، انہوں نے کہا کہ وہ اپنی حکومت کو ہدایت دے چکے ہیں کہ قومی سلامتی کا معاملہ ان پر لاگو نہ کریں۔ متعدد ٹویٹس اور صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکی مصنوعات کو غیر ملکی ممالک کو فروخت کرنے کے لیے قومی سلامتی کے خدشات کو عذر کے طور پر پیش نہیں کرنا چاہیے، اس عمل سے ممالک کو امریکی مصنوعات خریدنے میں مشکل پیش آتی ہے۔صدر ٹرمپ کا یہ بیان ایسے موقع پر سامنے آیا ہے جب یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ امریکی حکومت نے چین کو مسافر طیاروں کے مزید انجن فروخت کرنے سے مقامی کمپنی جنرل الیکٹرک کارپوریشن کو روکنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ قومی سلامتی کے خدشات پر اقتصادی فوائد کو ترجیح دیں گے۔انہوں نے ایک
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments