177872 corona case india web

بھارت میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری۔82 ہزار نئے کیسز رپورٹ

ویب ڈیسک (ممبئی): بھارت میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری، 82 ہزار سے زا ئد نئے کیسزسامنے آئے ہیں، ہلاکتیں 81 ہزار ہو گئیں، دنیا کے متعدد ممالک کو کورونا وائرس کی دوسری لہر کا سامنا آگیا، عالمی سطح پر کورونا وائرس کے نئے روزانہ کیسز کی تعداد میں نیا ریکارڈ میں اضافہ ہوا، ایک روز میں تقریباﹰ 3 لاکھ 8 ہزار کا اضافہ ہوا متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 94 لاکھ سے زا ئد جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 9 لاکھ 32 ہزار سے تجاوز کرگئے۔

مزید پڑھیں:  سعودی عرب میں عید الفطر کیلئے 6چھٹیوں کا اعلان