5e8d5713a1118

سندھ میں بھی کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 32 ہزار 591 ہوگئی

ویب ڈیسک (سندھ): سندھ میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 32 ہزار 591 ہو گئی، این سی او سی کے مطابق پنجاب میں مریضوں کی تعداد 97 ہزار 946 رپورٹ ہوئی، کے پی میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد 37 ہزار 140 ، بلوچستان میں تعداد 13 ہزار 690 ہو گئی، نیشنل کمانڈ سینٹر کے مطابق اسلام آباد میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 15 ہزار 984 , آزاد جموں و کشمیر میں 2441 , گلگت میں 3297 ہو گئی۔

مزید پڑھیں:  گندھارا یونیورسٹی کے 8 ویں کانووکیشن کا انعقاد، طلبہ میں گولڈ میڈلز بھی تقسیم