download 2 20

بھارت کو بین الاقوامی سطح پر ایک اورہزیمت کا سامنا

ویب ڈیسک (ممبئی): بھارت کو بین الاقوامی سطح پر ایک اورہزیمت کا سامنا ہوا، بھارتی سلامتی کے مشیر اجیت دوول کا پاکستان کے سیاسی نقشے پر اعتراض مسترد شنگھائی تعاون تنظیم کا پاکستان کی پوزیشن پر اتفاق، پاکستان کا نقشہ اجلاس میں واضح طور پر دکھایا دیا کہ اجیت ڈوول اجلاس چھوڑ کر چلے گئے، اجیت ڈوول نے روسی قومی سلامتی کے مشیر کی تقریر بھی نہیں سنی، معاون خصوصی قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف کی صحافیوں سے ایس سی او کے اجلاس پر بات چیت کی۔

مزید پڑھیں:  ممند خیل قوم کو باران ڈیم اراضی کا 20 کروڑ روپے معاوضہ ادا