WhatsApp Image 2020 02 20 at 3.15.23 PM

وزیراعظم عمران خان اور چین کے صدر شی چن پنگ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان اور چین کے صدر شی چن پنگ کا ٹیلی فون پر رابطہ،وزیراعظم کا کرونا وائرس پر چین کی قیادت اور عوام سے مکمل اظہار یکجہتی.وزیراعظم کا مہلک وائرس سے ہلاکتوں پر دلی دکھ اور افسوس کا اظہار.وزیراعظم نے وائرس پر قابو پانے کیلئے چین کی کوششوں کی تعریف کی.

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا کل ڈی چوک پہنچنے کا اعلان