ccpo

ماضی میں شدت پسندوں کے زیر اثر رہنے والا علاقہ بڈھ بیر میں ڈی آر سی کا قیام

پشاور: سی سی پی او پشاور محمد علی گنڈا پور نے بڈھ بیر ڈی ار سی افس کا افتتاح کیا ، ایف ار پشاور، بڈھ بیر اور ملحقہ علاقوں کے لوگوں کے علاقائی مسائل ڈی آر سی میں حل ہونگے.

مزید پڑھیں:  پشاور یونیورسٹی کے رہائشی کوارٹر سے دو خواتین کی مبینہ قتل شدہ نعشیں برآمد

21 ارکان پر مشتمل ڈی آر سی کونسل سول کسیز ،خواتین کے مسائل اور مقامی مسائل کو سنیں گی، ڈی آر سی کا قیام پولیس ایکٹ کے تحت ہوا. پشاور کے نواحی علاقوں کی پہلی ڈی آر سی کا قیام خوش ائیند ہے سی سی پی او پشاور

مزید پڑھیں:  کالا باغ ڈیم ملکی مفاد میں ہے،تحفظات دور ہونے چاہئیں:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا