سلام آباد : شنگھائی تعاون تنظیم کےڈیفنس اینڈ سیکیورٹی ایکسپرٹ ورکنگ گروپ کااجلاس، اجلاس شنگھائی تعاون تنظیم کے ڈیفنس اینڈ سیکیورٹی کےاپریشن پلان کا حصہ ہے. پاکستان نےاجلاس کی میزبانی کی. تنظیم کے7 مستقل رکن ممالک کےساتھ بیلاروس کی بطورمبصرشرکت. چین، روس،قازقستان، کرغزستان، تاجکستان،ازبکستان اوربھارت کی بھی شرکت. تنظیم کےرکن ممالک کےدرمیان تعاون اورعلاقائی سلامتی پرتبادلہ خیال،شرکا نےاجلاس کی میزبانی پرپاکستان سےاظہارتشکرکیا.
