images 1 13

پاراچنار میں پاک فوج 73 بریگیڈ کے تعاون سے امن کانفرنس کا اہتمام

ویب ڈیسک ( پاراچنار): پاراچنار میں پاک فوج 73 بریگیڈ کے تعاون سے ” پر اَمن کرم اور پر اَمن پاکستان “ کے عنوان سے مشترکہ امن کانفرنس کا اہتمام کیا گیا، جس میں تمام مکتبہ فکر کے علماء کرام اور قبائلی عمائیدین سمیت عسکری آفسران نے بھی شرکت کی۔

مزید پڑھیں:  ایبٹ آباد میں زہر آلود سیب کھانے سے 2بچے جاں بحق