LRH pic by Asif Javed 1 1

ایل آر ایچ کی او پی ڈی اور ایلیکٹیو سروسز کے ذریعے مریضوں کے داخلے کا سلسلہ شروع

ویب ڈیسک (پشاور): پشاور میں ایل آر ایچ کی او پی ڈی اور ایلیکٹیو سروسز یعنی او پی ڈی کے ذریعے مریضوں کے داخلے کا سلسلہ شروع ہوا، کورونا ابھی ختم نہیں ہوا ہے تمام تر احتیاطی تدابیر کے ساتھ مریضوں کو سروسز دے رہے ہیں، مریضوں اور تیمارداروں کو ماسک پہننے اور ایک دوسرے سے فاصلہ رکھنے کی ہدایات، او پی ڈی میں رش اور تیمارداروں کی جانب سے عدم تعاون ایک چیلنج ہے، ترجمان محمد عاصم کا کہنا تھا کہ علاج اور احتیاط کے ساتھ ساتھ۔ روزانہ تقریباً 300 مریضوں کو او پی ڈی کے ذریعے مختلف وارڈز میں داخل کیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں:  پشاور، خیبرپختونخوا میں مقیم افغان باشندوں کی میپنگ آخری مرحلہ میں داخل