1200px SAP 2011 logo.svg

ایچ1 این 1کے سبب جرمن کمپنی کے بھارتی دفاتر بند

سوائن فلو وائرس کے سلسلہ میں ٹسٹ مثبت پایا گیا ۔ اس کے بعد کمپنی نے ہندوستان میں اپنے تمام دفاتر کو اچھی طرح صاف صفائی کیلئے بند کردیا ہے۔ نیوز ایجنسی رائٹرس نے کمپنی کے بیان کے حوالے سے رپورٹ دی کہ بنگلورو ، گرو گرام اور ممبئی میں ایس اے پی دفاتر کو عارضی طورپر بند کیا گیا ہے۔تمام ملازمین کو تا اطلاع ثانی گھر سے کام کرنے کیلئے کہا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  روس کی دھمکی کام کر گئی، امریکہ نے یوکرین کو حملوں سے روک دیا