ویب ڈیسک (دیربالا): دیربالا کوٹکی میں ٹرک اور فیلڈر گاڑی کے درمیان تصادم ہوا، حادثے میں چترال سے تعلق رکھنے والی خاتون جاں بحق 3 افراد زخمی، زخمیوں کو دیر ہسپتال منتقل کردیا۔