gjjg

جنوبی وزیرستان میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد

ویب ڈیسک (جنوبی وزیرستان): جنوبی وزیرستان میں ضلعی انتظامیہ کے زیراہتمام اسسٹنٹ کمشنر آمیرنواز کی زیرنگرانی وادی شکئ میں کھلی کچہری کا انعقاد، کھلی کچہری میں لائن ڈیپارٹمنٹ سربراہان مقامی مشران اور نوجوانانوں نے شرکت کیں، کھلی کچہری میں علاقہ
حکام بالا نوٹس لیں کے مطابق مکینوں نے شکایتوں کا انبار لگادیئے گئے، کروڑوں لاگت سے زیرتعمیرشکئ ڈنڈ ڈیم پر کام بند ہے، مختلف قسم مسائل سے مقامی لوگوں نے حکومتی نمائندے کو اگاہ کئے، اسسٹنٹ کمشنر آمیرنواز نے وادی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی، اسسٹنٹ کمشنر آمیرنواز کا کہنا تھا کہ وادی شکئ میں جلد نئے ترقیاتی پراجیکٹ شروع ہوجائینگے،
ضلعی انتظامیہ کے مطابق جنگلات کی تحفظ ہم سب کی مشترکہ زمہ داری ہیں۔

مزید پڑھیں:  چارسدہ، شیخ آباد ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال سے نومولود بچی اغواء