ویب ڈیسک (پاراچنار): پاراچنار میں محکمہ زراعت کی جانب سے فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنایزیشن کے تعاون سے ” سیب کی نمائش“ کا اہتمام کیا گیا، نمائش میں صوبہ بھر سے 30 اقسام کے سیب سمیت مقامی سیب اور دیگر منافع بخش پھلوں کو بھی رکھا گیا تھا۔