ویب ڈیسک (میرانشاہ): شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ بدستور جاری، پولیس کے مطابق تحصیل میرانشاہ کے نورک گاوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس کے مطابق نتیجے میں بوبان ولد گل رحیم جاں بحق، بوبان نواب خان مسجد کے ساتھ بیٹھا تھا، 5 نامعلوم نقاب پوشوں نے زبردستی پکڑ کر 400 میٹر دور لے جاکر فائرنگ کھول دی، ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، پولیس موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments