dead body 630 630 630 630 571 855

جنوبی وزیرستان وانا سےنامعلوم شخص کی نعش برآمد

ویب ڈیسک (جنوبی وزیرستان): جنوبی وزیرستان میں وانا لامن کے علاقہ سے 1شخص کی نعش برآمد، تاحال شناخت نہ ہوسکی، پولیس ذرائع کے مطابق نعش پوسٹ مارٹم کیلئے ڈی ایچ کیوں ہسپتال منتقل کردیا،پولیس نے تفتیش شروع کردی۔

مزید پڑھیں:  لوئر دیر، یتیم بچوں کے عالمی دن کی مناسبت سے خصوصی تقریب کا انعقاد