\اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے وزارت قانون کو خالد جاوید خان کی اٹارنی جنرل تعینات کرنے کی سمری بھجوانے کے احکامات جاری کر دیئے ،تفصیلات کے مطابق خالد جاوید خان پاکستان کے نئے اٹارنی جنرل ہوں گے.وزارت قانون آج ہی خالد جاوید خان کی اٹارنی جنرل تعیناتی کی سمری بھجے گی.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments