پشاور ۔صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کو اسپیکر سے معافی مانگنا پڑے گی،انہوں نے کہاکہ اپوزیشن نے نالائقی کا مظاہرہ کیا ہے-صوبائی وزیر نے کہا کہ اپوزیشن ارکان کو علم نہیں کہ احتجاج کیوں کررہے ہیں۔احتجاج اپوزیشن کا حق ہے یہ طرح طریقہ نہیں
