PM Imran Khan 1 1 750x369 2

وزیر اعظم سے جاپان انٹرنیشنل تعاون ایجنسی کے صدر شنیچی کیتاؤ کی ملاقات

اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان سے جاپان انٹرنیشنل تعاون ایجنسی (جائیکا) کے صدر شنیچی کیتا نے ملاقات کی ،صدر جائیکا پاکستان کے چار روزہ دورے پر ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کو جائیکا کے تعاون سے پاکستان میں جاری مختلف منصوبوں پر بریفنگ دی گئی ۔ملاقات میں وزیراعظم عمران خان نے مختلف شعبوں میں پاکستان اور جاپان کی مضبوط پارٹنر شپ اور تعمیر وترقی کیضمن میں تعاون کو سراہا۔ملاقات کے دوران وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان جاپان سے تعلقات میں مزید وسعت کا خواہاں ہے

مزید پڑھیں:  چینی وزیراعظم کی پاکستان کی عسکری قیادت سے اہم ملاقات