taking exam

بنوں میں بی اے اور بی ایس سی امتحانات کے پیپر آوٹ

ویب ڈیسک (بنوں): بنوں میں بی اے اور بی ایس سی امتحانات کے پیپر آوٹ ہوگیا، یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام بی اے اور بی ایس سی کے امتحانات جاری ہے، فورتھ ایئر کا انگریزی کا پیپر شروع ہوتے ہی آوٹ ہوگیا، انگریزی کا پرچہ سوشل میڈیا کی زینت بن گیا، یونیورسٹی انتظامیہ کی نا اہلی سر چڑھ کر بولنے لگی، گزشتہ روز اسلامیات کے پرچے میں بھی سنگین غلطیاں کی گئی تھی، عوامی خلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا :بارشوں سے جاں بحق افراد کی تعداد 36تک جا پہنچی