مردان: تفصیلات کے مطابق کاٹلنگ غنڈو کے رہائشی ناصرخان کے ہاں مردان نجی اسپتال میں بیک وقت پانچ بچوں کی پیدائش ہوی ہے. مردان نومولود بچوں میں 3 لڑکیاں اور دو لڑکے شامل. بچے اور انکی والدہ بلکل صحتیاب ہیں اسپتال انتظامیہ.
تفصیلات کے مطابق اس سے قبل بھی ناصر کے ہاں جھڑوا بچوں کی پیدائش ہوئی تھی. 5 بچوں کی پیدائش پر اللہ کا شکریہ ادا کرتا ہوں والد ناصر خان.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments