WhatsApp Image 2020 02 21 at 7.00.20 PM

حج آپریشنز روکنے کا حکم آگیا

اسلام آباد : تفصیلات کے مطابق حج آپریشنز موخرہونے کی جو وجہ سامنے آئی ہے. وہ یہ ہے کہ وزیراعظم نے جو حج پرحال ہی میں سبسڈی دی ہے اس کی وزارت خزانہ سے منظوری لی جانی ہے. جو پیر یا منگل کو متوقع ہے۔ اس کے بعد آپریشنز شروع ہوسکیں گے۔

مزید دیکھیں :   مارشل لاء لگتا ہے تو ہتھیار پھینک دیتے ہیں، چیف جسٹس