273525 5370800 updates

ایف اے ٹی ایف پاکستان گرے لسٹ میں برقرار رہے گا

پیرس: پاکستان اور فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے ساتھ مذاکرات، مذاکرات ختم ہونے پر ایف اے ٹی ایف کا اعلامیہ جاری اعلامیہ کے مطابق پاکستان گرے لسٹ میں برقرار رہے گا.
ایف اے ٹی ایف اعلامیہ کے مطابق مذاکرات میں ایف اے ٹی ایف کی جانب سے پاکستان کے کئے گئے اقدامات کو سراہا گیا. ایکشن پلان پر عملدرآمد کیلئے پاکستان کو مزید وقت دیا گیا. پاکستان کو جون 2020 تک فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی سفارشات پر مزید عملدرآمد کرنا ہوگا اعلامیہ.

مزید پڑھیں:  برطانیہ میں طوفان اور بارشوں سے نظامِ زندگی درہم برہم