2075453 kidnap 1598971262 343 640x480 1

پاراچنار سے 9 سالہ بچی بازیاب کرا لی گئی

ویب ڈیسک (پاراچنار):نجف علی ڈی ایس پی کے کہنے کے مطابق سٹیڈیم کالونی سے 9 سالہ بچی آغوا کرلی گئی تھی، اطلاع موصول ہونے پر پولیس نے بروقت کاروائی کی، 9 سالہ سکینہ کو رات 2 بجے بازیاب کرالیا گیا، سکینہ کو اس کے سابقہ رشتہ داروں نے مستورات تنازعہ میں آغوا کرلیا تھا، میڈیکل رپورٹ کے مطابق بچی پر تشدد نہیں کیا گیا ہے، بچی کو آغوا کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی ہوگی۔

مزید پڑھیں:  مالاکنڈ میں موٹر کار کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق