1

وزیرخارجہ انگیج افریقہ کانفرنس میں شرکت کیلئے کینیا روانہ

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی دو روزہ دورے پر کینیا روانہ ہوگئے جہاں وہ انگیج افریقہ کانفرنس میں شرکت کریں گے جو حکومت کی معاشی سفارتکاری کا حصہ ہے

 آج (منگل) کینیا روانگی سے قبل ایک ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ ہم اقتصادی سفارتکاری پر آگے بڑھ رہے ہیں اور خارجہ پالیسی کے اہم اصول کے طور پر اس پر عمل پیرا ہیں۔

مزید پڑھیں:  شمالی وزیرستان میں بینک کی گاڑی پر حملہ ، منیجر جاں بحق
مزید پڑھیں:  صدر مملکت نے مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد انتخابات کو مسترد کردیا

 وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان کا دفتر خارجہ کینیا میں انگیج افریقہ کانفرنس کا اہتمام کررہا ہے جس کا مقصد براعظم افریقہ میں تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دینا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں