پشاور :عمارت کیلئے کھدائی کے دوران دکان مزدورں پر گر گئی، ریسکیو1122 نے ملبے سے تین مزدوروں کو زخمی حالت میں نکال لیا ،ملبے تلے پھنسا چوتھا مزدور جاں بحق. زخمی مزدوروں کو طبی امداد کیلئے لیڈ ی ریڈنگ ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے.