images 7 1 640x430 1

لکی مروت وانڈہ امیر کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ

ویب ڈسک (لکی مروت) :لکی مروت پولیس کے مطابق مبینہ طور پرقتل کیس کے ملزم مشک عالم ساکن خوائیدادخیل پولیس مقابلے میں مارا گیا۔

مزید پڑھیں:  بنوں، لین دین تنازعہ پر 2 افراد جاں بحق، راہگیر سمیت 3 افراد زخمی

مشک عالم ایک ہفتہ قبل قتل ہونے والے ٹیکسی ڈرائیور کے قتل میں نامزد تھے۔مشک عالم پر پرسوں پولیس کے ساتھ مقابلے کا مقدمہ بھی درج ہوا تھا۔

مزید پڑھیں:  بنوں، ایم ٹی آئی میں بڑے پیمانے پر تبادلے، ڈاکٹر محمد اکرم ڈائریکٹر ہاسپٹل مقرر