download 8 5

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز پردھماکہ ہوا ۔ 3 اہلکار زخمی

ویب ڈیسک (شمالی وزیرستان): شمالی وزیرستان سپین وام میں سکیورٹی فورسز کی بی ڈی پارٹی پر آئی ای ڈی دھماکہ،
ذرائع کے مطابق دھماکہ میں 3 سکیورٹی اہلکار زخمی ہو گئے ہیں، زخمیوں میں شاہد ، وحید اور عبدالرزاق شامل ہیں، علاج کیلئے ملٹری کمبائنڈ ہسپتال منتقل کر دیئے گئے۔

مزید پڑھیں:  بٹگرام:پلاسٹک و کراکری کی دکان میں آتشزدگی ،کروڑوں کا نقصان