الجیریا:ہوائی جہاز گرکرتباہ،دو پائلٹ ہلاک جنوری 28, 2020جنوری 28, 2020 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ الجیریا کے صوبے Bouaghi کے ویران علاقے میں ایک ہوائی جہاز گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں دو پائلٹ ہلاک ہوگئے ہیں۔ مزید دیکھیں : وزیراعظم کا دورہ ترکیہ، ایک بار پھر اے پی سی موخر کر دی گئی