news 1601954397 6522 1

راولپنڈی میں نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں آج بھی دو میچز کھلیے جائیں گئے

ویب ڈیسک (راولپنڈی): راولپنڈی میں نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں آج بھی دو میچز کھلیے جائیں گئے، پہلا میچ دوپہر 3 بجے بلوچستان اور خیبرپختونخواہ کے درمیان کھیلا جائے، دوسرا میچ شام ساڑھے سات بجے سنٹرل پنجاب اور سندھ کے درمیان کھیلا جائے گا۔

مزید پڑھیں:  پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی بھارتی گلوکار بادشاہ کیساتھ نئی ویڈیو وائرل