maxresdefault 2 1

محکمہ بلدیات / شجرکاری مہم پشاور

پشاور: محکمہ بلدیات کی جانب سے ہفتہ کو یوم شجرکاری منایا گیا۔ ہر ملازم کو 2، 2 پودے لگانے کا پابند بنایا گیا ہے

چترال سے ڈیرہ اسماعیل خان تک ہزاروں پودے لگائے گئے معاون خصوصی بلدیات کامران بنگش نے شجرکاری مہم کو بذات خود مانیٹر کیا

معاون خصوصی نے عملے کا خصوصی شکریہ اور مزید فعالی کی ہدایت کر دی ہے سیکرٹری بلدیات نے حکام کو بروقت رپورٹ ارسال کرنے کی بھی ہدایت کر دی ہے۔ محکمہ جنگلات کی جانب سے پودے فراہم کئے گئے – رواں ہفتے صحت و صفائی کی مد میں مزید اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں

مزید دیکھیں :   سرباز علی نے بغیر مصنوعی آکسیجن مناسلو چوٹی سر کر لی