پشاور: ۔فیصلہ ضلع باجوڑ کے ایڈیشنل سیشن جج میاں ذاہد اللہ نے سنایا۔عدالت نے محمد سلام کو عمر قید اور دس لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی – مجرم نے اپنے بھائی کو قتل کیا تھا، مجرم محمد سلام لیویز میں تھا اور 2014 میں اپنے بھائی کو قتل کیا تھا۔ مجرم کے خلاف اس کے والد نے کمپلین کیا تھا، مجرم نے عدالت میں قتل کا اعتراف کیا تھا کہ اس نے بھائی کو سیلف ڈیفنس میں مارا تھا-
