Bilawal Bhutto 1

بلاول بھٹو زرداری کی مولانا عادل خان اور ان کے ڈرائیور کے اہل خانہ سے اس سانحے پر اظہار افسوس

ویب ڈیسک : پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی عالم دین مولانا عادل خان کے قتل کی مذمت،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ ایک درس گاہ کے مہتمم اور علمی شخصیت کا قتل ایک بڑا سانحہ ہے، بلاول بھٹو زرداری کی مولانا عادل خان اور ان کے ڈرائیور کے اہل خانہ سے اس سانحے پر اظہار افسوس، مولانا عادل خان کے قاتلوں نے صوبے میں امن اور احترام کی روایتوں کو پامال کرنے کی کوشش کی ہے، قاتلوں کو فی الفور گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی جائے۔

مزید پڑھیں:  سعودی وفد کےدورےسےپاکستان میں بھاری سرمایہ کاری ہوگی، شہباز شریف