.jpg

جنوبی وزیرستان کے وانا بازار میں آگ بھڑک آٹھی

ویب ڈیسک (جنوبی وزیرستان): وانا بازار میں آگ بھڑک آٹھی، بھوسہ منڈی فرنیچرمارکیٹ اور ٹمبرمنڈی آگ کی لپیٹ میں، ریسکیو 1122 آگ بجھانے میں مصروف ہیں، تاحال آگ پر قابو نہ پاسکیں، ضلعی انتظامیہ کے مطابق آگ بجھانے میں مقامی لوگ حصہ لے رہے ہیں، آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہ ہوسکی، آگ لگنے کی تحقیقات کررہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ کے احکامات نظر انداز، ٹانک میں بدترین لوڈشیڈنگ جاری