Screen Shot 2020 10 13 at 11.10.15 AM

جامعہ پشاور ملازمین کا وی سی آفس کے باہر دن رات ہڑتالی کیمپ لگانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک (پشاور): جامعہ پشاور ملازمین کے ہڑتال کا ایک مہینہ مکمل ہوا، ملازمین کا وی سی آفس کے سامنے ٹینٹ لگا کر دن رات ہڑتالی کیمپ لگانے کا فیصلہ کیا، یونیورسٹی کے ہاسٹلز اور ڈیپارٹمنںس میں ملازمین کی نہ ہونے سے طلباء کو بھی مشکلات کا سامنا پیش آیا، مظاہرین کا کہنا تھا کہ انتظامیہ چوری چھپے سفارش پر نئے ملازمین بھرتی کررہے ہیں، جامعہ کے سینکڑوں ملازمین اپنی تنخواہوں کے لئے رل رہے ہیں، ایک ماہ سے احتجاج پر ہیں، کسی نے پوچھا تک نہیں۔

مزید پڑھیں:  ٹھنڈیانی :محکمہ جنگلات کی گاڑی کو حادثہ :ایک فارسٹ گارڈ جاں بحق ،دو زخمی