Dead Body Lucknow 571 855

جمرود بازار میں فائرنگ۔ ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک(جمرود):جمرود بازار میں فائرنگ،پولیس کے مطابق اللہ خان نامی شخص جاں بحق، مبینہ قاتل عالم خان کو پولیس نے آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا۔

مزید پڑھیں:  بنوں :نیو سبزی منڈی کے قریب سابق پولیس اہلکار قتل