download 163

ملک بھر میں کورونا کے وار جاری۔ 756 نئے کیسزرپورٹ ہوئے

ویب ڈیسک (اسلام آباد): نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹرکے تازہ اعداد و شمار جاری، این سی او سی کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 13 اموات ہوئیں، گذشتہ 24 گھنٹوں میں 756 نئے کیسزرپورٹ ہوئے، ملک بھرمیں مجموعی کیسز 3 لاکھ 21 ہزار 218 ہوگئی، این سی او سی
کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 6ہزار 614 ہوگئی، سندھ میں مریضوں کی تعداد 1لاکھ 40 ہزار997 ہوگئی، پنجاب میں 1لاکھ 1 ہزار237 اور خیبرپختونخوا میں 38ہزار 464 تعداد ہے، اسلام آباد میں 17 ہزار681 اور بلوچستان میں 15ہزار 599 تعداد ریکارڈ ہیں، نیشنل کمانڈ سینٹر کے مطابق آزاد کشمیر3 ہزار 258 اورگلگت میں 3982 تعداد ہوگئی، صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 3 لاکھ 5 ہزار 395 ہوگئی، ملک بھر میں ایکٹوکیسزکی تعداد 9 ہزار209 ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 31 ہزار 862 کروناٹیسٹ کیے گئے۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، نایاب پہاڑی تیندوے کو مقامی شکاریوں نے مار دیا