1 268

ملک بھر میں کورونا کا وار جاری- 659 افراد میں کروناکی تصدیق ہو گئی

ویب ڈیسک (اسلام آباد )نیشنل کمانڈ و آپریشن سنٹر سے کورونا کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری24 گھنٹوں میں ملک میں کرونا سے7 مریض جاںبحق ہوئے۔ این سی او سی کے مطابق24 گھنٹوں کے اندر ملک میں659 افراد میں کرونا کی تصدیق ہوئی ہے ۔ملک میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 9421 ہے۔ ملک بھر میں کورونا کے 3 لاکھ 5 ہزار 835 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں ۔ 3 لاکھ 21 ہزار 877 مصدقہ کورونا کیس سامنے آ چکے ہیںسندھ میں 1 لاکھ 41 ہزار 249 کورونا کیس سامنے آ چکے ہیںپنجاب 1 لاکھ ایک ہزار 367، کے پی 38521 کورونا کیس سامنے آ چکے ہیںاسلام آباد میں 17781کورونا کیس سامنے آ چکے ہیں۔گلگت بلتستان میں4016 م بلوچستان میں 15621 کورونا کیس سامنے آ چکے ہیں۔آزادکشمیر میں کورونا کے 3322 مصدقہ کیس رپورٹ ہو چکے ہیں۔ملک بھر میں کورونا وائرس سے تاحال 6621 اموات ہو چکی ہیںسندھ میں کورونا کے 2568 پنجاب 2283 مریض جاں بحق ہو چکے ہیں۔جبکہ خیبرپختونخوا 1265، اسلام آباد میں 193 کورونا مریض جاں ہو چکے ہیںبلوچستان 146، گلگت بلتستان میں کورونا کے 90 مریض جاں بحق ہو چکے ہیںآزادکشمیر میں اب تک کورونا وائرس سے 80 مریض جاں بحق ہو چکے ہیں24 ۔گھنٹوں میں ملک بھر میں33901کورونا ٹیسٹ کئے گئے ۔ملک بھر کے 735 اسپتالوں میں کوروناکے 780مریض زیرعلاج ہیں۔ملک بھر میں کورونا کے 74 مریض وینٹی لیٹر پر زیرعلاج ہیں، تاحال 40 لاکھ 9 ہزار 497 کورونا ٹیسٹ کئے جا چکے ہیں۔

مزید پڑھیں:  سعودی وفد کے دورے پر سیاست افسوسناک ہے،وزیرخارجہ