peshwar blast

بنوں اڈے کے قریب پیٹرول پمپ کے دفتر میں دھماکہ، پولیس

ویب ڈیسک (ڈی آئی خان):پولیس ذرائع کے مطابق بنوں اڈے کے قریب پیٹرول پمپ کے دفتر میں دھماکہ. امدادی ٹمیں موقع پر پہنچ گئیں،دھماکہ میں دو افراد زخمی جن کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ زور دار دھماکے سے دفتر کو شدید نقصان پہنچا ہے. دھماکے کی نوعیت کا تاحال علم نہیں.

مزید پڑھیں:  لوئر دیر، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رشوت پر ایم پی اے کا سرپرائز وزٹ