corona 13

ملک بھر میں کورونا کے وار جاری ۔مزید 641کیسز رپورٹ ہوئے

ویب ڈیسک( اسلام آباد ): نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹرکے تازہ اعداد و شمار جاری ۔گذشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 13 اموات ہوئیں ہیں ، 24 گھنٹوں میں کرونا کے 641 نئے کیسزرپورٹ ہوئے ملک بھرمیں مجموعی کیسز کی تعداد3 لاکھ 22 ہزار 452 ہوگئی،کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 6ہزار 638 ہوگئی،سندھ میں مریضوں کی تعداد 1لاکھ 41 ہزار 474 ہوگئی ہیں، پنجاب میں 1لاکھ1 ہزار 425 اورخیبرپختونخوا 38ہزار 565 تعداد ہے اسلام آباد میں 17ہزار 913 اوربلوچستان میں 15ہزار 644 تعداد ریکارڈ جبکہ آزاد کشمیر3ہزار 398 اورگلگت میں 4033 تعداد ہوگئی ہے۔، نیشنل کمانڈ سینٹر کے مطابق صحتیاب ہونے والوں کی تعداد3لاکھ6ہزار 640 ہوگئی ، 24 گھنٹوں میں 32 ہزار 465 ٹیسٹ کیے گئے۔

مزید پڑھیں:  رعایت ختم، گیس صارفین کیلئَے یکساں ریٹ مقرر