5a789a77dcbbd

جماعت اسلامی پشاورکی جانب سے کراچی بچاوں مارچ کا انعقاد

ویب ڈیسک(پشاور) پشاورمیں جماعت اسلامی کا کراچی بچاوں مارچ۔ ریلی میں جماعت اسلامی پشاور کے کارکنان اور تاجر شریک ہیں۔ شرکا پشاور کا کہنا ہے کے وفاقی اور صوبائی حکومت کراچی کے ساتھ امتیازی سلوک کررہی ہے۔ کراچی کا شہر ملک کے دیگر شہروں کو سپورٹ کرتا ہے،۔ مارچ میں شامل شرکا کا کہنا ہے کے کر اچی کا امن وآمان خراب ہے،پانی ،گندگی اور دیگر بہت سے مسائل ہیں۔ کراچی پاکستانی معشیت کا حب ہے۔ کراچی میں ہر علاقے کے لوگ مزدوری کرے ہیں،۔ صرف جماعت اسلامی کراچی کی نمائندگی کررہی ہے-

مزید پڑھیں:  پشاور، بی آر ٹی سٹاپ صدر کے قریب دکان میں آتشزدگی