سپریم کورٹ نے نیب کو نوٹس جاری کیا- عدالت نے نیب سے پیش رفت رپورٹ بھی طلب کرلی –
ٹرائل کورٹ میں کیا پیش رفت ہے جسٹس مقبول باقر کے سوال پر وکیل نے جواب دیا کہ ٹرائل چل رہا ہے اور ان میں سے 5 گواہوں کے بیان قلمبند ہو چکے ہیں، –
سماعت جسٹس مقبول باقر کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی