پشاور: تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد نے پشاور ہائی کورٹ کے سامنے فائرنگ کرکے روڈ پر ایک شخص کو قتل کردیا، پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی – اور ملزم کو گرفتا ر کر لیا-
قتل میں ملوث ملزم فائرنگ کے بعد گرفتار، ملزم کا نام ملک صدام ہے. جبکہ مقتول کا نام ابراراللہ ہے مقتول ابراراللہ بخشو پل کے رہائشی ہیں